پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13075/85 گھوٹکی 12975 جبکہ اے کے ٹی اور ڈھرکی 13035/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13390/400 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ھے۔ اگر مارکیٹ میں اسی طرح ڈیمانڈ رہی تو مارکیٹ 200/300 مزید بہتر ہو سکتی ہے۔