پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ گاہکی بھی نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500/600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گوارے کی ڈیمانڈ سست ہے۔ گوار میل اور گوار گم کی ڈیمانڈ بھی لوکل اور انٹرنیشنل دونوں میں کمزور ہے۔ سپلائی تو کم ہے لیکن فل حال ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔ اس کی ڈیمانڈ آگے مون سون کی بارشوں میں نکلے گی۔