پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودوں کی 13375 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ 13850/60 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیٹلمنٹ کے بعد مارکیٹ فورأ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی ٹھیک ہے۔ آگے ماہ رمضان المبارک شروع ہو رہا ہے۔ رمضان المبارک میں بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہوتے ہیں۔