پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13470 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 60 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13360 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گھوٹکی 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13210 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں میں بھی 15/20 کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 13590/95 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 14100 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔