پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 35 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13450 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13300 جبکہ گھوٹکی 13175 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13575 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14075 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ حاضر میں گاہکی سست ہونے کی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔