پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13475 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13375 اے کے ٹی 13365 جبکہ گھوٹکی 13210 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کی 13660/65 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14160/65 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔