پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کابلی مونگی کا ریٹ 8500 روپیہ من تک ہے۔ کابلی مونگی کے سستے ہونے کی وجہ سے فلحال مارکیٹ میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔