Sorghum | جوار
Dec 25 2025
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 28 2023 18:11:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 3050 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 7800/7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2023 17:57:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Jan 28 2023 17:46:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مزید گرم ہے 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 17:31:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم تھی فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کرمسن مسور کے جبکہ نپر مسور 213 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں بہت اچھا ِبکرا تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر دو دن میں 18% کمزور ہوئ ہے۔ دکان دار حضرات انتظار کر رہے تھے کہ جہاز کے لگنے سے مارکیٹ کمزور ہوئ تو خریداری کریں گے لیکن ڈالر کے تیز ہونے سے مارکیٹیں بھی تیز ہو گئ ہیں۔ .
Jan 28 2023 17:12:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 170/172 جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کی 160 کی بیچ ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 28 2023 17:03:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دن کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8300 تک مارکیٹ چلی گئ تھی تاہم شام میں دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 8340/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فروری 8600 اور مارچ 8900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھوٹا ریٹ ہے چینی کا۔ حاضر میں تگڑی خریداری کرنی چاہیے لانگ ٹرم میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حال ہی میں 2 دن میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 18% تک کمزور ہوئ ہے۔ .
Jan 28 2023 16:49:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2023 16:48:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 3/4 روپیہ من کریکشن آئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 190/191 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 2 تاریخ پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن آئ ہے۔ تاہم مارکیٹ کی واضح صورت حال سوموار کو انٹر بینک میں ڈالر کے ملنے پر ہے۔ .
Jan 28 2023 16:43:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں مارکیٹ 400 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور پرانی مونگ کے 9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 14:28:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ بیچ کم ہے۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔سوڈان کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹوں کی بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال ہے۔ فریش مالوں کے ریٹ زیادہ مانگتے ہیں بیچنے والے جبکہ پرانے مالوں میں ڈنک اور پاوڈر کی شکایات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 295/300 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 315/20 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/335 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370/380 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 14:16:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ کراچی پورٹ پر 12000 ٹن ییلو پیس کینیڈا سے آمدن تھی۔ .
Jan 28 2023 14:15:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی پورٹ پر 12000 ٹن کی آمد تھی۔ جہاز والے مال 202 جبکہ ریگولر کوالٹی 205 اور پرچون کوالٹی مال 210 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 28 2023 14:03:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 194 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ 2 فروری پیمنٹ پر 195 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2023 14:01:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 10 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2023 13:57:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا 12000/12500 جبکہ گولی 16500/17300/400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2023 13:52:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 47000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہو گئ ہے اور حاضر میں مال بھی کم ہیں۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے .
Jan 28 2023 13:46:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھنگا مانگا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 28 2023 13:25:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 28 2023 13:20:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 25400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 28 2023 13:07:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں اور پرانی 8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 28 2023 12:56:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 پاپولر 8550 رمضان اور العربیہ 8500 بھون 8450 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8450 کشمیر 8500 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8550 کنجوانی 8525 کمالیہ 8500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8360 حمزہ 8350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے 8325 گھوٹکی 8350 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 8275 جیسے حالات ہیں۔ کل آبادگار وغیرہ کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے تاہم کل شام سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ فروری 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 28 2023 12:19:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو 3300/3350 روپیہ من بھاگ ناڑی 3500/3550 روپیہ من جبکہ سبی سفید جوار 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 240 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 283 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔فل حال مارکیٹ سست تھی۔ ملتان منڈی میں 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 28 2023 12:11:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل فیصل آباد منڈی میں 300/500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ہائبرڈ مال کے 15500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ باریک تل کے 14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر دکھائ دے رہی ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 18% تک تیز ہو گیا ہے۔ .
Jan 28 2023 11:56:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 191 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی کے۔ .
Jan 28 2023 11:48:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ لوکل مارکیٹ گرم ہے تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی 14300 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 93.310 کلو کہ۔فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے اور سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انٹر نیشنل مارکیٹ کی نسبت کم تھی اس لیے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز ہوا ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ کی صورت حال سوموار کو واضح ہو گی۔ .
Jan 28 2023 11:35:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزید تیز ہے اور 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے امپورٹ والی اشیا کی سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 11:32:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8600 جبکہ نئ 8500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 28 2023 11:31:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن مارکیٹ بہتر ہے اور 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں 7500/7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 11:27:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کالے چنے میں تیزی کرنسی کے کمزور ہونے کی وجہ سے ہے۔ مارکیٹ کا دارومدار سوموار کو ڈالر کی قیمت اور ڈالر ملنے کی صورت پر نمودار ہوگا۔ .
Jan 27 2023 19:33:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ میں 70 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8380 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق یک دم 600 روپیہ کوئنٹل کی تیزی ہوئی ہے اس لئے مارکیٹ میں تھوڑی بہت کوریکشن ضروری تھی۔ مجموعی طور پر تیزی والی صورت حال ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott