پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13390 اے کے ٹی 13380 جبکہ گھوٹکی 13260 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری 13770 جبکہ مارچ 14300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوئر سندھ میں 13600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔