پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13475 ڈھرکی 13275 اے کے ٹی 13260 جبکہ گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج زیریں سندھ کی مارکیٹ زیادہ گرم ہے۔ اومنی گروپ کی ملوں کا 13300 جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ جبکہ تھر پارکر وغیرہ 13350 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فروری 13720/25 جیسے حالات ہیں۔ اور مارچ کے سودوں کے 14245/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سینٹرل پنجاب کی مارکیٹ تقریباً سیم ہی ھے۔ تاہم سینٹرل پنجاب کی مارکیٹ بھی بڑھ جاے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے