پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی نرم ہوئی ہے اور 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔