پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ اتحاد 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جب تک دوسری ملوں کے گرور کے مال ا رہے ہیں تب تک جے ڈی ڈبلیو میں لوڈنگ نہیں ہے۔ حاضر میں جنوبی پنجاب والے بھی کرن ہاجرہ وغیرہ خرید رہے ہیں۔ آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم امید ہے آگے نیچے بکرا اچھا نکلے گا۔ رمضان المبارک کی بھرپور گاہکی نکلے گی۔ اسی وجہ سے ہی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیا ہوا ہے۔