پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔