پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 13375 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13900 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ مارکیٹ سست ھے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ھے۔