پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے لوکل میں مال کم ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ رشین مسور کا 255 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی وی آئ پی مالوں کے 272 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔