پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 59500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایرانی مال انتہای شارٹ ہیں جبکہ ایرانی مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ ایرانی مال اچھی کوالٹی خوشبو والے مال ہوتے ہیں۔ 94000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایرانی کوالٹی مالوں کے۔