پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سندھ سائڈ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پنجاب سائڈ تھوڑی بہت مارکیٹ نرم ہو تو مال خریدنے چاہیے۔