پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔