پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13370/75 روپیہ کوئنٹل جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13830/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے