پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13375 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13480/85 جبکہ فروری کے سودوں کی 13960/65 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریڈی میں کام تھوڑا کم ہے اس لئے مارکیٹ تھوڑی سست ھے۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جہاں تھوڑی ٹوٹے لینی چاہیے۔