پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13425/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13570 جبکہ فروری کے سودوں کی 14065/70 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ تھوڑی سی نرم ھے۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ھے۔ کل ان شاءاللہ دوبارہ گرم ہی اوپن ہونی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں بھی اومنی گروپ کے 13000 تک کام ہوے ہیں۔