پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد سودے 13375 تک ہوے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں لیکن جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13540/50 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جنوری کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فروری کے سودوں کا 14030 تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے فل الحال۔