پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13340/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13965/70 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔