پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150 تک ہی بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13280/13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بلائنڈ والوں نے بازار دبایا ہوا ہے۔ تاہم آج ملوں سے لوڈنگ بھی اچھی ہے۔