پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13215/20 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13460/65 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13900 کا گاہک ھے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ھے۔