پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 10 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13210 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13450 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13880/90 کا خریدار بن جاتا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی طور پر حاضر میں گاہکی کم ہے لیکن مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ یہ ریٹ انتہائی مناسب ریٹ ہیں۔ صرف حاضر میں گاہکی کی ضرورت ہے۔