پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16700 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔فل حال آمدن نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹائٹ ہے۔ جہاں موسم صاف ہوگا مال کھل کر آمدن شروع ہو گی بکوالی بھی آئے گی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہے 93۔310 کلو کا۔