پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13445 تک ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کی 13875/80 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں کام کاج سست ھے۔