پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ ہائبرڈ مالوں۔ کا ریٹ ہے۔ تاہم دیسی مال 300/400 روپیہ من اوپر بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ لیہ چوک اعظم 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ پلانٹ والے مال کے پہنچ میں 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔