پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2750/2800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ملتان اچھے مال کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ پرانے مال ختم ہو گئے ہیں نئے مال کے 170 جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن جوار 210/215 جیسے حالات ہیں
سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔