پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 10/15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13250 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بکوالی نہیں آتی تاہم یونائیٹڈ اور اتحاد مل جاتی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔