پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 7300/7350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک ہے۔ لالا موسیٰ لائن بھی 3050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں آمدن کم ہوئ ہے۔