پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کے بھاؤ بھی 25 روپیہ تیزی کے ساتھ 13425 تہ پہنچ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13600 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل تیزی کا رجحان ہے۔