پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13800 رمضان العریبیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں یونائٹڈ 13400 جے ڈی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13350 گھوٹکی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ گاہکی سست تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔