پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 57000/58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 68000/70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں حاضر میں مال شارٹ ہیں جبکہ آمدن میں مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔