پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13475 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13760/70 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر میں اتنے زیادہ مال نظر نہیں آ رہے ہیں کافی کھینچ ھے مارکیٹ میں۔