پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13680 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج ریٹیل میں کام کاج کل کی نسبت کم ضرور تھا لیکن بڑی ملیں مضبوط ہیں کم ریٹوں میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔