پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5300/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 2/2.5 گاڑی ہوجاتی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ تاہم مجموعی طور تیزی کا رجحان ہے۔ جہاں پرچون میں مال بکنا شروع ہوئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔