پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔جے ڈی ڈبلیو حاضر 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13500 کا گاہک بن گیا ہے۔ جھنگ بھون 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ بھی 12500/12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔