پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ تیز ہے۔ 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13600/13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15200 تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔