پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12675 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13600 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی وہیں مارکیٹ دوبارہ گھوم جاے گی۔ ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔