پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئی ہے اور 12290/12300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 تاریخ کی پیمنٹ پر 12400 لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ جنوری 13300 جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے