پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11725 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 12675/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں 11375/11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔