پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کی۔ تاہم فارورڈ کے سودوں میں کمی دیکھنے میں آئ ہے۔ دسمبر 12150 جبکہ جنوری کے سودوں کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آخری تاریخیں ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ نومبر کے سودوں کی جہاں کٹنگ ہو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔