پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی کی منڈیوں میں 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا 150 جبکہ پرولائن 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔