پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں فل حال دوسری ہلکی کوالٹی مال چل رہے ہیں۔ سبی والی مونگ 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ مونگ حیدر آباد منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر مونگ کے 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ زیادہ مقدار میں مال نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ مال ہولڈ کرنے چاہیے۔