پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12700/12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک ِبھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں کام گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں کا 12750 کا گاہک ہے۔ 300 ڈپازٹ پر جنوری کے سودوں کا 13500 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ الائنس 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11600/11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔