پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئ کام نہیں ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔