پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال 255/257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ رشین مسور کے 280/285 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین مسور مال شارٹ ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 229.29 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔