پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال سلانوالی بابا وغیرہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد سائڈ بھی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12200 حمزہ آر وائی کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ فارورڈ میں کوئ کام نہیں ہے فل حال۔